کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد (Chemical Abstracts Service registry number [ CAS ]) اصل میں ایک منفرد اور مخصوص عدد ہوتا ہے جو کسی بھی کیمیائی مرکب کے لیے ایک شناختساز (identifier) کا کام انجام دیتا ہے یعنی اس کے ذریعہ کسی بھی کیمیائی مرکب کی درست اور علمی شناخت کی جا سکتی ہے۔ جبکہ Chemical Abstracts Service یعنی CAS اصل میں امریکی انجمن کیمیائی (American chemical society) کا کے تحت کام کرنے والا ایک ذیلی شعبۂ خدمات ہے۔