یہ تصویر کسی کامک، ویڈیو گیم، ٹیلی ویژن پروگرام یا فلم کے کردار کی تمثیلی تصویر ہے اور غالباً اس کے حقوق اس کے ناشر یا فنکار کے پاس محفوظ ہیں جنہوں نے اس تصویر کو تیار کیا ہے۔ اور ممکن ہے کہ درج ذیل شرائط کے ساتھ اس قسم کی کم ریزولیوشن والی تصویروں کا استعمال ریاستہائے متحدہ امریکا (جہاں موجود ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے سرور پر ویکیپیڈیا مصروف عمل ہے) کے کاپی رائٹ قوانین کے تحت منصفانہ استعمال کے دائرے میں ہو۔ شرائط حسب ذیل ہیں:
کردار یا کرداروں کی تشریح و توضیح مقصود ہو۔
اسے ویکیمیڈیا کے سرور پر رکھا جائے۔ ویکیپیڈیا یا کسی اور جگہ پر اس تصویر کے دیگر استعمال کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تصور کیے جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:غیر آزاد مواد ملاحظہ فرمائیں۔
اپلوڈ کنندہ کی خدمت میں:
یہ ٹیگ محض کردار یا کرداروں کی تصویروں کے لیے استعمال کریں، اس کے دیگر استعمال ممنوع ہیں۔
تصویر کا ماخذ درج کریں اور ساتھ ہی منصفانہ استعمال کی دلیل بھی تفصیل سے پیش کریں۔
مراجعت کنندگان اور منتظمین کی خدمت میں: اگر اس تصویر کے استعمال کی مناسب وجہ درج کی گئی ہو تو براہ کرم اجازت نامہ سانچہ میں |image has rationale=yes کو بطور پیرامیٹر درج کر دیں۔