تبادلۂ خیال:مذہب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مذہب کی لغوی و اصطلاحی معنی[ترمیم]

مذہب کا لغوی معنی "راستہ" ہے، یعنی جس پر چلا جائے۔

یہ عربی لفظ "ذ - ھ - ب" سے مشتق ہے، جس کی معنی جانا(چلنا)، گزرنا یا مرنا ہے، جیسے ...الأمر: ختم ہونا، ...على الشئ: بھول جانا، ....به: لے جانا، ساتھ جانا، جگہ سے ہٹانا اور اسی سے ہے "ذهبت به الخيلاء" اس کو تکبر لے گیا یعنی اس کو اس کے مرتبہ سے گرادیا۔

في المسئلة إلى كذا : (کسی مسئلہ میں) فلاں رائے اختیار کرنا المنجد : صفحہ # ٢٦٦

اسی لیے ائمہ اسلام کے اصطلاح میں لفظ مذہب "رائے یا مسلک" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

جیسے علم حدیث کے امام "مسلم "، اپنی کتاب صحیح مسلم کے مقدمہ میں فرماتے ہیں:

شرحنا من مذهب الحديث وأهله بعض ما يتوجه به من أراد سبيل القوم

[صحیح مسلم: جلد اول: مقدمہ مسلم، حدیث نمبر 1 : ثقات سے روایت کرنے کے وجوب اور جھوٹے لوگوں کی روایات کے ترک میں]

ترجمہ : ہم نے حدیث اور اس کے اہل (یعنی محدثین) کے مذہب (طریقہ و رائے) کی تشریح کردی ہے تاکہ اس کی جانب وہ شخص (جو اصولِ روایتِ حدیث سے ناواقف ہے) متوجہ ہو سکے جو (اس) قوم (محدثین) کی سبیل (راہ و طریقہ) اختیار کرنا چاہتا ہے۔

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مذہب پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:56، 25 اکتوبر 2022ء (م ع و)