تبادلۂ خیال صارف:Almahdularbi
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:00، 28 مارچ 2018ء (م ع و)
زینب الغزالی[ترمیم]
زینب محمد الغزالی الحبیلی ۲ نومبر 1919 ء مصر کے ایک گاؤں [میت] میں پیدا ہوءی آپ کے والد صاحب جامعۃ الاظہر کے علماء و مشایخ میں سے تھے لو گ ان کو نسیبۃ بن کعب الانصاریہ (ام عمارہ نسیبہ بنت کعب قبیلہ خزرج کی صحابیہ تھی جو نبی مکرم ﷺ کے ساتھ کءی غزوات میں شریک ہوی تھی ان کے اندر ھق گوءی اور دین سے محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوءی تھی ۔خواتین کی بڑی مشہور یونین (ھدی شعراوی) سے منسلک تھی مرجان عثمانی ، مصر کی بیٹی الغزالی ، ص۵۲۱،
- ↑ مصر کی بیٹی الغزالی۔ صفحہ: ص۵۲۱