متسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متسیہ
متسیہ اوتار
دیوناگریमत्स्य

متسیہ (سنسکرت: मत्स्य‎) وشنو کا پہلا اوتار جس میں وشنو نے ایک مچھلی کا روپ اختیار کیا تاکہ شیطانوں سے وید واپس حاصل کر سکے۔ یہ اوتار حصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]