کولی ریڈین فرقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کولی ریڈین ایک ابتدائی مسیحی بدعتی گروہ جس کے لوگ مریم کو تثلیث میں داخل کر کے دیوی سمجھ کر پوجتے تھے اور دیوی کو خوش کرنے کے لیے ایک قسم کی روٹی بھی تیار کرتے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 24 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2018