کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
Quetta–Taftan Railway Line
مجموعی جائزہ
دیگر ناممین لائن 4
ایم ایل-4
ٹرانس بلوچیستان ریلوے
ٹرمینلکوئٹہ ریلوے اسٹیشن
کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
سٹیشن23
آپریشن
افتتاح15 نومبر 1905ء (1905ء-11-15)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی633 کلومیٹر (393 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[1]
روٹ نقشہ
کوئٹہ-تفتان لائن روٹ نقشہ
کلومیٹر
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف چمن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[چمن ریلوے اسٹیشن|چمن]]</td></tr></table>&#32;]]
0 کوئٹہ
11 سر آب
25 سپیزنڈ جنکشن
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف روہڑی جنکشن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن|روہڑی جنکشن]]</td></tr></table>&#32;]]
48 ولی خان
60 کانک
72 شیخ واصل
96 کرداگاپ
122 گلنگر
147 کیشنگی
ابلک (متروک)
158 نوشکی
179 احمد وال
220 پائیں مال (متروک)
بیلاو
263 پڈاگ روڈ
یادگار
302 نوک چاہ
343 دالبندین
تلو
اسماعیلی
401 یک مچ
نولی
گاٹ (متروک)
471 آزاد (متروک)
513 نوک کنڈی
538 عالم ریگ (متروک)
559 توزگھئی
وارچا
بطرف سیندک
637 کوہ تفتان
 پاکستان
 ایران
سرحد
باؤنڈری پلر
663 میرجاوا
خان محمد چاہ
[[File:BSicon_
قم-زاہدان ریلوے
1,435 ملی‌میٹر بطرف قم
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">قم-زاہدان ریلوے</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">1,435 ملی‌میٹر بطرف [[قم ریلوے اسٹیشن|قم]]</td></tr></table>&#32;]]
757 زاہدان
کلومیٹر

کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن (انگریزی: Quetta–Taftan Railway Line) جسے مرکزی لائن 4 (Main Line 4) یا مخفف ایم ایل-4 (ML-4) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کی چار مرکزی لائنوں میں سے ایک ہے جو پاکستان ریلویز کے زیر انتظام ہے۔ یہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 633 کلومیٹر (393 میل) ہے۔ اس لائن پر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن تک 29 ریلوے اسٹیشن تھے جن میں سے کئی اب متروک ہو چکے ہیں۔ اب ٹرین ان میں سے 14 اسٹیشنوں پر رکتی ہے۔ اس کے بعد یہ لائن ایران میں داخل ہوتی ہے اور زاہدان کو جاتی ہے۔ زاہدان مکسڈ پیسنجر ہفتے میں دو بار اس روٹ پر چلتی ہے۔ [2]

اسٹیشن[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Islamabad: PILDAT۔ December 2015۔ صفحہ: 21۔ ISBN 978-969-558-589-4۔ January 24, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 18, 2016 
  2. Pakistan Railways Time & Fare Table 2015 (PDF) (بزبان انگریزی and Urdu) (October 2015 ایڈیشن)۔ Pakistan: National Book Foundation۔ صفحہ: 86۔ August 18, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016