بگیڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بگیڑہ (انگریزی: Black Panther, لاتین: Panthera pardus) بلی، شیر، تیندوہ اور چیتے سے ملتا جلتا جانور ہے جو دیگر ممالک میں پایا جاتا ہے اور جس کی حال میں بھی آبادی دوسرے ایسے جانوروں کی نسبت کافی تندرست ہے یعنی کہ یہ آج بھی کافی تعداد میں ملتا ہے۔

پاکستان میں تیندوہ[ترمیم]

پاکستان اور ہندستان میں جو تیندوہ کی قسم پائی جاتی ہے اس کو ملانیسٹک لیوپرڈ (Black Panther - Melanistic Leopard) کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی آبادیوں سے تو دور ہی رہتے ہیں، لیکن مدھیہ پردیش اور بہار کے قریب پہاڑی علاقوں میں ابھی بھی مل سکتے ہے۔ پاکستان اور ہندوستان میں کئی NGO ہیں جو ان کی حفاظت کا خیال رکھتے ہیں۔

بگیڑہ

بچے[ترمیم]

بگیڑہ عموماً 3-4 مہینوں کے لیے اپنے بچے اندر رکھتی ہے۔ عام طور پر 3 بچے نکلتے ہیں۔

خطرہ[ترمیم]

بگیڑہ انسانوں سے ڈرتے ہیں۔ ان کو اگر اکسایا جائے تو حملہ کرنے کی قابلیت ضرور رکھتے ہیں۔ یہ رات کے وقت اپنا شکار کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

Zulfiqar, A. 2001. Leopard in Pakistan’s North West Frontier Province. Cat News 35: 9-10. ^ Malaysian Mystery Leopards by Fiona Sunquist, National Wildlife Magazine, vol. 45 no. 1, December/January 2007, accessed December 8, 2007.