صارف:Fmbtahir/نیا گرا آبشار، Niagara Falls

متناسقات: 43°04′48″N 79°04′29″W / 43.0799°N 79.0747°W / 43.0799; -79.0747 (Niagara Falls)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Niagara Falls
مقامBorder of Ontario, Canada, and New York, United States
متناسقات43°04′48″N 79°04′29″W / 43.0799°N 79.0747°W / 43.0799; -79.0747 (Niagara Falls)
قسمCataract
کل بلندی167 فٹ (51 میٹر)
Number of drops3
WatercourseNiagara River
Average
flow rate
85,000 فٹ مکعب/سیکنڈ (2,400 میٹر3/سیکنڈ)

نیاگرا فالز (/nˈæɡrə/)  کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو اور امریکی ریاست نیویارک کے درمیان بین الاقوامی سرحد کا تعین کرنے والی تین آبشاروں کا اجتماعی نام ہے۔ یہ جنوبی سرے نیاگرا Gorge میں واقع ہے۔

سب سے چھوٹی سے سب سے بڑی کی ترتیب سے، تین آبشاریں مندرجہ ڈیل ہیں، ہارس شو فال، امریکی فال اور برایڈل ویل فال۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا[1] کی سرحد پر ہارس شو فال واقع ہے۔ اِس کے ساتھ امریکی آبشار ہے جو مکمل طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکا کی طرف آتی ہے اور  گوٹ آئلینڈ  میں واقع ہے۔ برایڈل ویل فال  بھی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی طرف پائی جاتی ہیں جو  لونا جزیرے میں واقع ہے۔ یہ آبشار نیاگرا دریا پر واقع ہے اور جھیل ایری سے  جھیل اونٹاریو  میں  گرتی ہے اور شمالی امریکا میں سب سے زیادہ بہاؤ کی شرح والی  آبشار بن جاتی ہے۔ ِاس کی عمودی گراوٹ  165 فٹ (50 میٹر) سے زیادہ بنتی ہے۔ ایک دن میں، سیاحت کے مصروف ترین وقت کے دوران، چھ ملین کیوبک فٹ (168,000 m3) سے زیادہ پانی  ہر منٹ[2] میں چوٹی سے گرتا ہے۔ ہارس شو آبشار، ِاس بہاؤ کی شرح کی وجہ سے  شمالی امریکا کی سب سے طاقت ور آبشار ہے۔ [3]

یہ آبشار  17 میل (27 کلومیٹر)  بفیلو ، نیو یارک کے شمال-شمال مغرب اور 75 میل (121 کلومیٹر) جنوب-جنوب مشرقی ٹورانٹوکے درمیان واقع ہے۔ یہ جڑواں شہر[حوالہ درکار]، نیاگرا فالز, اونٹاریو, اور نیاگرا فالز, نیو یارک. کے درمیان قائم کیا گیا تھا گلیشئرز گھٹنے کی بنا پر وجود میں آیا۔ ِاس برفانی دور کے آخری مراحل میں   وسکونسن glaciation ( برفانی دور کے آخری مراحل), نئی تشکیل کردہ عظیم جھیلوں  کے پانی کے بہاو سے  نئے پانی کے راستے کھدے جو  نیاگرا Escarpment   کی صورت سامنے آئے اور یہ بحر اوقیانوس سے جا ملے۔ نیاگرا فالز دو وجوحات کی بنا پر مشہور ہے۔ ایک اس کی خوبصورتی اور دوسرا بطور ایک قابل قدر ذریعہ پن بجلی گھر۔ البتہ، 19th صدی سے  تفریحی،تجارتی اور صنعتی استعمال میں  توازن کرنا وہاں کے منتظمین کے لیے ایک چیلنج ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. USGS 1995 Niagara Falls Map
  2. "Niagara Falls Geology Facts and Figures"۔ Niagara Parks۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2017 
  3. "City Profile for Niagara Falls, Ontario"۔ اخذ شدہ بتاریخ October 6, 2008 

[[زمرہ:بین الاقوامی آبشاریں]] [[زمرہ:نیویارک کی آبشاریں]] [[زمرہ:انٹاریو کی آبشاریں]]