بیرون (سلطنت عثمانیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیرون (انگریزی: Birûn) سلطنت عثمانیہ میں توپ قاپی محل دیوان عام کی خدمات کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ اس کے برعکس اندرون عثمانی سلاطین اور شاہی خاندان کے افراد کے لیے نجی خدمات تھیں۔