تبادلۂ خیال:آدم (اسلام)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بحث[ترمیم]

خدا کے اولین پیغمبر۔ ابوالبشر (انسان کا باپ) اور صفی اللہ (خدا کا برگزیدہ) لقب۔ آپ کے زمانے کا تعین نہیں کیاجا سکتا۔ قرآن مجید میں ہے کہ آدم کی تخلیق مٹی سے ہوئی (اور ہم نے بنایا آدمی کھنکھناتے سنسنےگارے سے) سورت 15 آیات 26 ۔ تخلیق کے بعد اللہ تعالٰی نے آدم کو خلیفتہ اللہ فی الارض قرار دیا اور فرشتوں کو حکم دیا کہ انھیں سجدہ کرو۔ ابلیس کے سوا تمام فرشتے سربسجود ہوگئے۔ ابلیس نافرمانی کے سبب راندہء دربار ٹھہرا۔ حضرت آدم جنت میں رہتے تے۔ کچھ عرصے بعد اللہ تعالٰی نے ان کی بائیں پسلی سے ایک عورت پیدا کی۔ حوا اس کا نام رکھا۔ ان دونوں کو حکم ہوا کہ جنت کی جو نعمت چاہو، استعمال کرو مگر اس درخت کے قریب مت جانا ورنہ ظالموں میں شمار کیے جاؤ گے۔ لیکن شیطان کے بہکانے پر انھوں نے شجر ممنوعہ کا پھل کھا لیا۔ اس پاداش میں انھیں جنت سے نکال کر زمین پر پھینک دیا گیا۔



بعض روایات کے مطابق ہبوط آدم کا مقام جزیدہ سراندیپ (سری لنکا) تھا۔ یہاں یہ دونوں دو سو سال تک ایک دوسرے سے جدا رہے۔ آخر خدا نے ان کا گناہ معاف کر دیا اور جبریل انھیں مکے کے قریب جبل عرفات پر چھوڑ آئے ۔ طبری اور ابن الاثیر کی روایت کے موجب خدا نے آدم کو یہاں کعبہ بنانے کا حکم دیا اور جبرئیل نے انھیں مناسک ادا کرنے کے طریقے بتائے۔ انھی مورخین کی روایت ہے آدم کو ایک ہزار سال کی عمر ودیعت ہوئی تھی۔ مگر اس میں سے چالیس سال انھوں نے حضرت داؤد کو بخش دیے تھے۔ اس طرح آپ نے عمر 960برس کی عمر پائی۔ اور بقول یعقوبی جبل ابوقیس کے دامن میں مغارۃ الکنوز "خزانوں کے غار" میں دفن ہوئے۔ بعض مورخین کے بقول طوفان نوح کے موقع پر آپ کی لاش یروشلم بعض مورخین کے بقول آپ کی قبرمبارک لا کر دفن کی گئی تھی۔۔

مزار بقول یعقوبی جبل ابوقیس کے دامن میں مغارۃ الکنوز "خزانوں کے غار" میں دفن ہوئے۔ بعض مورخین کے بقول طوفان نوح کے موقع پر آپ کی لاش یروشلم بعض مورخین کے بقول آپ کی قبرمبارک لا کر دفن کی گئی تھی۔

بعض مورخین کے بقول آپ کی قبرمبارک سعودی عرب میں مسجد خیف کے صحن بعض مورخین کے بقول آپ کی قبرمبارک سعودی عرب کی مسجد خیف کے اندر واقع ھے بعض مورخین کے بقول آپ کی قبرمبارک سری لنکا میں اترنے کے مقام پر واقع ھے بعض مورخین کے بقول آپ کی قبرمبارک عراق میں واقع ھے (1)




مکمل نام آدم وجۂ وفات طبعی انبیاء میں شمار اول منسوب دین اسلام قرآن میں ذکر آدم کے نام سے جانشین نبی شیث

حوالہ جات (1) کتاب تبرکات نبوی

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے آدم (اسلام) پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:13، 22 اکتوبر 2022ء (م ع و)