محلی ترقیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مقامیاتی ترقیم سے رجوع مکرر)


محلی ترقیم یا محلّی-قدر ترقیم طریقہ ہے اعداد کی نمائندگی یا تشفیر کرنے کا۔ قدیم ہندوستان میں 9 ویں صدی میں عربی اعدادی نظام، جو جدید اعشاری محلی ترقیم ہے، بنایا گیا۔ محلّی ترقیم ممیز ہوتا ہے پرانی ترقیموں (مثلا رومی اعداد) سے کہ یہ ایک ہی علامت استعمال کرتا ہے مختلف مطلقہ کے مراتب کے لیے (مثلاً "اکائی جگہ"، "دہائی جگہ"، "سینکڑہ جگہ")۔ اس سے حساب بہت آسان ہو گیا اور یہ طریقہ باقی دنیا میں بھی تیزی سے پھیل گیا۔