ابر احسنی گنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابر احسنی گنوری
پیدائشاحمد بخش
1897ء
گنور، ہند
وفاتنومبر 8، 1973(1973-11-08) (عمر  75–76 سال)
گنور، ہند
پیشہلیکچرر، اورینٹل کالج، رام پور
قومیتبھارتی

علامہ احمد بخش[1] (قلمی نام ابر احسنی گنوری) اردو کلاسیکی وضع کے اہم شاعروں میں سے تھے۔[2] ان کا تعلق بہائیت سے تھا، انھوں نے قرۃ العین طاہرہ کے اعزاز میں کئی نظمیں لکھیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bio-bibliography.com - Authors
  2. https://www.rekhta.org/poets/abr-ahsani-ganauri/profile?lang=ur
  3. Sabir Afaqi۔ Sabir AfaqiTáhirih in History: Perspectives on Qurratuʼl-ʻAyn from East and West۔ Kalimat Press۔ صفحہ: 34