یورکلون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یورکلون یا اورکلون (یونانی: εὐροκλύδων، مشرق شمالی ہوا) ایک طوفانی ہوا جس کا ذکر رسولوں کے اعمال میں ہے[1] یہ ہوا کریتی کے جزیرے کی طرف سے آئی تھی یہ بہت خطرناک ہوا تھی بڑے بادبان کے جہازوں کو خطرہ ہوتا تھا کہ یا تو اُلٹ جائیں یا ہوا انھیں بہا کر چور بالو (دلدل) میں دھنسا دے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعمال 27: 14
  2. اعمال 27: 17