منسی کی دعا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منسی کی دعا 15 آیات پر مشتمل ایک مختصر کتاب جو یہوداہ کے منسی سے منسوب کی جاتی ہے، اس کتاب کا موضوع استغفار کر کے خدا سے دعا کرنا ہے۔ اہل علم کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ کتاب یونانی میں لکھی گئی اور اس کا زمانۂ تصنیف پہلی یا دوسری صدی قبل مسیح تھا۔[1] اسی طرح کی ایک کتاب بحر میت کے مخطوطات سے ملی ہے جو عبرانی زبان میں تھی اور اس کا عنوان کچھ اور تھا، اس کا متن بھی واضح طور پر مختلف تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جیمس ڈی۔ جی۔ ڈن (19 نومبر 2003)۔ Eerdmans Commentary on the Bible۔ ولیم بی۔ ایرڈمنز بپلشنگ۔ صفحہ: 859۔ ISBN 978-0-8028-3711-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018