امن پسندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک امن کی علامت، جو امن پسندی کی بھی علامت سمجھی جاتی ہے۔

امن پسندی جنگ، فوجیت اور تشدد کی مخالفت کا نام ہے۔ لفظ ”pacifism“ کی ایجاد ایک امن کے فرانسیسی مہم جو امیل آرنوڈ نے کی اور 1901ء میں گلاسگو میں دسویں Universal Peace Congress میں دوسرے امن کے کارکنوں نے بھی اس نام کو اپنایا۔[1] اس سے ملی جُلی اصطلاح اہنسا ہے جو بدھ مت اور جین مت کا بنیادی فلسفہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Abolition of War: the Peace Movement in Britain, 1914–1919 by Keith Robbins. University of Wales Press, 1976. آئی ایس بی این 978-0-7083-0622-2 (p.10).