لغت الحرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


انگریزی اصطلاح اردو متبادل
Flight پرواز --- لغتی تعریف کے مطابق، قواتِ فضایہ (forces of army) میں یہ ایک ایسے جنگی بیڑے کی اکائی ہے جو دستے سے چھوٹی ہوتی ہے۔ اس کی تعداد مختلف اقوام کی افواج میں مختلف بھی پائی جاتی ہے۔
Group جماعت (بصورت شامل اسم شخصی) / بیڑا (بصورت بازوئے جنگ)
Strategic Point/Advantageous Position سپھل مقام
Squadron متبادل زیرتحقیق
Wing جناح
Commander, Head of a Garrison قلعدار
Comparative Doctrine نسبتیت
Doctrine of Mobility حکمت جنبش
Doctrine of Offensive Strategy تاخت آوری