ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی
Logo of DBATU
شعار।। तंत्रज्ञानात् विकासः ।।
اردو میں شعار
ترقی براہ ٹیکنالوجی
قسمعوامی جامعہ
قیام1989
چانسلرC. Vidyasagar Rao
وائس چانسلرDr. Vilas G Gaikar
انتظامی عملہ
146
طلبہ4000
انڈر گریجویٹ2322
پوسٹ گریجویٹ252
مقاملونیر، ممبئی گوا شاہراہ، ، بھارت
کیمپسدیہی علاقہ
وابستگیاںUGC، AIU
ویب سائٹwww.dbatu.ac.in

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی ایک ریاستی یونیورسٹی[1] جو لونیر ضلع رائے گڑ، مہاراشٹر میں واقع ہے۔[2] اسے گورنمنٹ آف مہاراشٹر ایکٹ 1983ء کے تحت سنہ 1989ء میں قائم کیا گیا۔[3][4] یہ یونیورسٹی مہاراشٹر کے تمام تکنیکی و انجینئری اداروں کا مرکز سمجھی جاتی ہے۔

قطعہ اراضی[ترمیم]

یونیورسٹی کا رقبہ 525 ایکڑ پر مشتمل ہے جو قومی شاہراہ 17 (ممبئی گوا قومی شاہراہ) پر واقع ہے۔ یونیورسٹی مہاڑ سے تقریباً بیس کلومیٹر شمال میں اور من گاؤں تحصیل سے دس کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ نیز مرہٹوں کے بادشاہ شیواجی مہاراج کے رائے گڑ قلعہ سے بائیس کلومیٹر دور ہے۔ یونیورسٹی کا یہ علاقہ اس صنعتی پٹی کے جوار میں واقع ہے جس میں تھانہ، بیلاپور، ناگوتھانہ، پٹل گنگا، روہا اور مہاڑ وغیرہ واقع ہیں۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "University Grant Commission"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012 
  2. Commonwealth Universities Yearbook ، Volumes 1-4۔ Association of Commonwealth Universities۔ صفحہ: 743 
  3. "Maharashtra Prathamik Shikshan Parishad"۔ mpsp.maharashtra.gov.in۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012 
  4. compiled by Ameeta Gupta, Ashish Kumar (2006)۔ Handbook of universities۔ New Delhi: Atlantic Publishers & Distributors۔ ISBN 978-8126906086 
  5. "Official Website of Dr.BATU,Lonere"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2015