گاؤسئین سال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کارل فریڈرک گاؤس

گاؤسئین سال کوکبی سال کی وہ مخصوص مدت یا پیمائش ہے جسے جرمن ریاضی دان اور سائنسدان کارل فریڈرک گاؤس نے متعین کیا تھا۔

پیمائش[ترمیم]

گاؤسئین سال کی پیمائش 365.2568983 دن یعنی 365 دن 6 گھنٹے 9 منٹ 56.01312 سیکنڈ تسلیم کی گئی ہے۔ گاؤسئین سال کی فرضی مدت اِس کلیہ کے تحت تسلیم کی گئی ہے:

2π/k

π = 3.141592

k = 0.01720209895

2 پائی = 6.283184

6.283184/0.01720209895 = 365.256822336

اس کلیہ میں π یعنی پائی کی قیمت 3.141592 اور K یعنی گاؤسئین ثابتہ کی قیمت 0.01720209895 فرض کی گئی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Newcomb, Simon (1898). "I, Tables of the Motion of the Earth on Its Axis and Around the Sun". Astronomical Papers Prepared for the use of the American Ephemeris and Nautical Almanac. VI. Bureau of Equipment, Navy Department. p. 10