پنچایت ٹاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
بھارت

پنچایت قصبہ یا پنچایت ٹاؤن لگ بھگ 20,000 سے 25,000 مکینوں کا ایک چھوٹا قصبہ ہے۔ یہ پنچایتی راج کے انتظامی نظام کے تحت بنایا جاتا ہے۔[1] مردم شماری کے ڈیٹا میں ”ٹاؤن پنچایت“ کو ظاہر کرنے کے لیے ”T.P.“ کا مخفف استعمال کیا جاتا ہے۔[2] تمل ناڈو وہ پہلی ریاست تھی جس نے پنچایت ٹاؤن دیہاتی گاؤں اور urban local bodies کے درمیان متعارف کیا۔[3]

انتظام[ترمیم]

ہر بھارتی ریاست کے پاس پنچایت ٹاؤنوں کے لیے ان کی اپنی نظامت موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "About Us: Urbanization in Karnataka, ULB Organization Chart, DMA Organization Chart"۔ Directorate of Municipal Administration, Government of Karnataka۔ 2 فروری 2013۔ 11 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Census Data 2001 / Metadata: 24. Abbreviations Used"۔ Registrar General & Census Commissioner, India۔ 17 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "About Us: Town Panchayats Administration: Introduction"۔ Directorate of Town Panchayats, Government of Tamil Nadu۔ 22 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Local Self Government Department"۔ Local Self Government Department, Government of Kerala۔ 07 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2018 
  5. "Directorate of Town Panchayats"۔ Directorate of Town Panchayats, Government of Tamil Nadu 

سانچہ:Local government in India