پاپائی جلسۂ انتخاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاپائی جلسۂ انتخاب ایک ملاقات جس میں کارڈینلوں کا مجمع (College of Cardinals) روم کے اسقف (جسے پوپ بھی کہا جاتا ہے) کا انتخاب کرنے کے لیے اکھٹے ہوتا ہے۔ پوپ رومن کاتھولک مسیحیوں کے عقیدہ کے مطابق مقدس پطرس کا رسولی جانشین اور رومن کاتھولک کلیسیا کا دنیاوی سربراہ سمجھا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.  Fanning, William H. W. (1913)۔ "Vicar of Christ"۔ $1 میں چارلس ہاربرمان۔ کیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی