انقلاب صیفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انقلاب صیفی(انگریزی: Summer Solstice) سال کے دوران وہ لمحہ ہے جب سورج خط سرطان کے اوپر سے گزرتا ہے۔ یہ سال میں ایک بار ہوتا ہے.