نادم سیتاپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نادم سیتاپوری
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1914ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیتاپور ،  اتر پردیش ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مارچ 1983ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نقاد ،  محقق ،  ادیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نادم سیتاپوری (پیدائش: 27 جنوری 1914ء– وفات: 18 مارچ 1983ء) اردو کے ممتاز ادیب، فلمی کہانی نویس، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔

سوانح[ترمیم]

نادم کا اصل نام سید محمد اظہر تھا۔ نادم کی پیدائش سیتاپور کے قصبہ قضیارہ میں 27 جنوری 1914ء کو ہوئی۔[1]

وفات[ترمیم]

نادم سیتاپوری کی وفات 18 مارچ 1983ء [2] کو کراچی میں بعمر 69 سال 1 ماہ 19 دن ہوئی۔تدفین قبرستان جامعہ کراچی میں کی گئی۔

تصانیف[ترمیم]

نادم سیتاپوری کی تصانیف یہ ہیں:[3]

  • انتخاب فتنہ
  • خیابانِ غالب
  • غالب کے کلام میں الحاقی عناصر
  • فورٹ ولیم کالج اور اکرام علی
  • منجدھار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مالک رام: تذکرہ ماہ و سال، صفحہ 379۔ مطبوعہ دہلی، 2011ء
  2. ڈاکٹر منیر سلیچ: بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ، مطبوعہ لاہور، 2018ء۔
  3. Nadim Sitapuri, Mohomad Azhar 1914- [WorldCat Identities]