پی کیلاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

'پی کیلاش' : پیدائش 3 فروری 1924ء، ہندی فلموں کے معروف اداکار۔ ہندی فلم شیریں ف رہا د (1956ء ) میں خسرو پرویز کے کردار سے جانے جاتے ہیں۔ دیگر ہندی فلموں میں جے ہنومان، بھولے پیا، پاپی، فٹ پاتھ، بہت دن ہوئے، آبِ حیات، پرستان، بلیک کیٹ، چاند کی دنیا، ہیرا موتی، میں نے جینا سیکھ لیا، رستم سہراب، ہریش چندر تارامتی، ہالی ڈے ان بمبئی، لیڈر، ہرکولیس، گوپال کرشنا، غبن، لو اینڈ مرڈر، پکنک، پائل کی جھنکار، نادر شاہ، تھیف آف بغداد میں کام کیا، اس کے علاوہ راجھستانی فلم باباسا ری لاڑی اور سنسکرت و بھوجپوری فلم گوسوامی تلسی داس میں اداکاری کی۔[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر پی کیلاش