نتئی پالٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نتئی پالٹ (نتیہ آنند پالِٹ): پیدائش 8 مارچ 1923ء، اڑیہ زبان کی فلموں کے اولین ہدایت کاروں میں سے ایک، کیدار گوری، بھائی بھائی، ماں، مالاجھنا، کئی کاہرے، دھریتری، منا آکاش، کرشنا سُداما، نبدھو موہنتی، انوراگ، کیے جیتے کیے ہارے، رگھو اراکھیتا نامی اڑیسہ فلمیں بنائیں ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]