اکنینی ناگیشورراؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اکنینی ناگیشور راؤ سے رجوع مکرر)
اکنینی ناگیشورراؤ
(تیلگو میں: అక్కినేని నాగేశ్వరరావు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 1923ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جنوری 2014ء (91 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اکنینی ناگ ارجن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار ،  فلم ساز ،  پس پردہ گلوکار ،  منچ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل ،  ہندی ،  انگریزی ،  تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم وبھوشن   (2011)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ   (1991)
 پدم بھوشن   (1989)
 فنون میں پدم شری   (1968)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • اکنینی ناگیشور راؤ (اکی نینی ناگیشور راؤ، اے این آر ): پیدائش 20 ستمبر 1923ء، تیلگو اور تمل فلموں کے سپر اسٹار ، جنھوں نے 70سالہ کیریئر میں مایابازا، شری راما راجیم، تینالی رام کرشنا، دیوداس، میگھا سندیسم، ستیم شیوم، مسماں اور منم نامی سدا بہار فلموں سمیت تقریباً 250فلموں میں اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ کی تھی۔ ان کے فرزند ناگرجنا اور پوتے ناگا چیتنیہ بھی اداکار ہیں۔ ناگیشور راؤ اور این ٹی راما راؤ کا تلگو فلمی صنعت میں وہی مقام تھا جو ہندی فلموں میں دلیپ کمار اور راج کپور کا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]