بنو ڈھلوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنو ڈھلوں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 اگست 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دھوری   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجابی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بریندر سنگھ ڈھلوں (جنم 29 اگست 1975ء)، المعروف بِنو ڈِھلوں ایک بھارتی اداکار ہے جس کا تعلق دھوری، پنجاب سے ہے۔ وہ پنجابی سنیما میں اپنے کامک کردار نبھانے کے لیے جانا جاتا ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

اس کا جنم دھوری، سنگرور، پنجاب کے ایک جٹ سکھ خاندان میں ہوا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]