تبادلۂ خیال سانچہ:مذہب بلحاظ ملک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ارجنٹائن جنوبی امریکہ میں ہے، شمالی میں نہیں۔ --کاشف عقیل (talk) 12:43, 19 مئی 2012 (UTC)

  • اس سانچے سے پہلے جو زمرہ جات بنائے ہیں ان کا عنوان ذرا مختلف ہے۔ مثلاً پاکستان میں مذاہب، لیکن یہاں مذہب پاکستان میں وغیرہ کا عنواں چنا گیا ہے۔ میرے خیال میں عنوانات کو اول الذکر طرز پر لکھنا چاہییے۔ --ساجد امجد ساجد (talk) 13:55, 19 مئی 2012 (UTC)
  • YesY تکمیل، میرے خیال میں ان زمرہ جات کا نام میں بھی مذاہب کے بجائے مذہب ہونا چاہیے، مثلاً مذہب پاکستان میں۔ اس لیے کہ یہ ذرا مشکل ہے کہ ہر ملک میں ایک سے زیادہ مذاہب رہے ہوں۔ --محمد شعیب (talk) 19:47, 19 مئی 2012 (UTC)