این اے-48 (اسلام آباد-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔48 (اسلام آباد۔3)
NA-48 Islamabad-III
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہاسلام آباد وفاقی علاقے کے دیہی علاقے بشمول روات ٹاؤن اور غوری ٹاؤن۔
ووٹر292,380 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔52 (اسلام آباد-1) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-48 (اسلام آباد-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008[ترمیم]

ڈاکٹر طارق فضل شیر چوہدری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

امیدوار جماعت ووٹ
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) 95701
چوہدری الیاس مہربان پاکستان تحریک انصاف 57160
مصطفی نواز کھوکھر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 44646

نتیجہ [3] پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 95701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]