محمد شاہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شاہ اول
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1375ء (16–17 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد علاء الدین بہمن شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلقہ انتخاب بہمنی سلطنت  
علاء الدین بہمن شاہ  
 
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شاہ اول بہمنی سلطنت کا دوسرا حکمران تھا، جو علاء الدین بہمن شاہ کے بعد 1358ء میں بادشاہ بنا۔ یہ نہایت غیور و جسور فرماں روا تھا اس نے سلطنت کے نظم و نسق میں چند خوش آئند اور انقلابی تبدیلیاں کیں نیرونگل اور وجے نگر کے فرماں رواؤں کو صلح اور خراج گزاری پر مجبور کیا۔ اس نے امور مملکت کی انجام دہی کے لیے آٹھ وزرا مقرر کیے اور ہر وزیر کو ایک اہم محکمہ تفویض کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]