نفیس فاطمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نفیس فاطمہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اپریل 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نفیس فاطمہ (تاریخ پیدائش6 اپریل 1963ء) بنگلور یونیورسٹی کی انجمن رکن ہے۔[1] اور 2009ء سے جولائی 2017ء تک کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کی سیکرٹری ہے۔[2] وہ دو لحاظ سے[3][4] کرناٹک کینسر سوسائٹی کی صدر تھی، (یہ ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس میں مختلف کیمپوں کی طرف سے کینسر کی ابتدائی علامات کی تشخیص اور علاج کرنے کے لیے کام کرنا، زیر علاج افراد کے لیے بات چیت وغیرہ) اور بھارتی نیشنل کانگریس[5] کی ایک کارکن تھی۔وہ 1999ء سے 2002ء تک کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی[6] کی جنرل سیکرٹری بھی رہی تھی۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

نفیس فاطمہ بنگلور میں پیدا ہوئی اور اپنا گریجویشن نجالنگپا کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کامرس سے کیا جہاں وہ سٹوڈنٹ لیڈر تھی۔ اس نے اپنے بعد میں اپنے آرٹس کے مضمون سیاسیات میں ماسٹرز کیا۔

نفیس فاطمہ کی شادی 9 جنوری 1983ء کو مسٹر نور احمد سے ہوئی اور اس کا ایک بیٹا ہے۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

نفیس فاطمہ 1990ء میں سیاست میں سرگرم کارکن کے طور پر شامل ہوئی۔ انڈین نیشنل کانگریس پارٹی میں وہ مختلف عہدوں پر فائز رہی اور اب وہ کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کی سیکرٹری ہے۔

وہ زرعی سائنسی یونیورسٹی، ریچور اور بنگلور کرناٹک[7][8] میں مختلف عہدوں پر فائز ہوئی جیسا کہ زرعی سائنسی یونیورسٹی کے بورڈ آف مینجمنٹ کی رکن ، کرناٹکا ریاست کے انڈسٹریل بنک لمیٹڈ کی نائب صدر ،پروگرام کمیٹی کی رکن، دوردرشن، بنگلور، ZRUCC کی رکن، جنوبی ریلوے، مشاورتی کمیٹی کی رکن، آل انڈیا ریڈیو اور انڈیا کی فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کی رکن بھی رہی۔

عہدے[ترمیم]

پارٹی پوزیشنز

- مالزوارم ویسٹ محیلہ کانگریس کمیٹی (I) کی صدر، 1991ء تا 1995ء

- مالزوارم ویسٹ محیلہ کانگریس کمیٹی (I) کی جنرل سیکرٹری، 1992ء تا 1995"

- کے پی سی سی (I) اقلیتی سیل کی جوائنٹ سیکرٹری، 1997ء تا 2002ء

- کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی (I) کی جنرل سیکرٹری

- ہیبل بلاک، کے پی سی سی کی رکن، 2002ء تا 2005ء

- کے پی سی سی کی منتخب رکن، 2005ء تا 2010ء

دوسرے عہدے

- ریاستی مشاورتی کمیٹی برائے صحت و خاندانی فلاحی ڈیپارٹمنٹ، حکومت کرناٹکا، کی رکن

- آل انڈیا ہینڈی کرافٹس بورڈ (زیر انتظام وزارت ٹیکسٹائل، حکومت بھارت) کی رکن

- زرعی سائنسی یونیورسٹی، بنگلور کے بورڈ آف مینجمنٹ کی رکن

- زرعی سائنسی یونیورسٹی، ریچڑ کے بورڈ آف مینجمنٹ کی رکن

- انڈیا کی فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن، بنگلور کی رکن

- آئی-این-ٹی-یو-سی۔ ڈینیڈا پروگرام، نیو دہلی کی پروگرام کوآرڈینیٹر

- دور درشن، بنگلور پروگرام کمیٹی کی رکن

- جنوبی ریلوے میں زیڈ-آر-یو-سی-سی۔ کی رکن

- آل انڈیا ریڈیو، بنگلور کی مشاورتی کمیٹی کی رکن

- کرناٹکا کینسر سوسائٹی کی صدر

- کرناٹکا ریاستی صنعتی بنک لمیٹڈ کی نائب صدر

- بھارت کی یلاہنکا لوکل ایسوسی ایشن کی صدر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Syndicate Members | Bangalore University"۔ bangaloreuniversity.ac.in۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2018 
  2. "Karnataka Congress condemns arrest of suspended IPS officer Sanjeev Bhatt". Newstrack India (ANI). 3 October 2011.
  3. "Elected". دی ہندو Bangalore, 9 November 2011.
  4. Karnataka Cancer Society آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karnatakacancersociety.org (Error: unknown archive URL) website
  5. Indian National Congress[مردہ ربط] website.
  6. Karnataka Pradesh Congress Committee website
  7. "UAS panel to grill professor" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL). The Hindu. 4 September 2010.
  8. University of Agriculture Sciences, Bangalore. Official website.