دیویندر سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیویندر سنگھ
دیویندر سنگھ

معلومات شخصیت
پیدائش (1947-11-06) 6 نومبر 1947 (عمر 76 برس)
امرتسر، پنجاب، بھارت
قومیت بھارت
عملی زندگی
پیشہ مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اظہاریت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیویندر سنگھ (جنم 6 نومبر 1947ء) پنجاب کے ایک معاصر بھارتی فن کار (مصور) ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

دیویندر سنگھ 6 نومبر 1947ء[1] کو امرتسر، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سیوک سنگھ (جی ڈی آرٹ لاہور) خود بھی ایک فن کار تھے۔

تعلیم و تربیت[ترمیم]

انھوں نے ممبئی، لدھیانہ اور چھتیس گڑھ سے رسمی تعلیم حاصل کی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Devender Singh"۔ sadapunjab.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018 
  2. http://www.devendersinhartist.com[مردہ ربط]

بیرونی روابط[ترمیم]