ملیالم یہودی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملیالم-یہودی زبان
യെഹൂദ്യമലയാളം (yehūdyamalayāḷaṃ)
പഴയ ഭാഷ (paḻaya bhāṣa)
مقامی کیرلا، اسرائیل
نسلیتکوچنی یہود
مقامی متکلمین
a few dozen (2009)
Malayalam alphabet
عبرانی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3
گلوٹولاگکوئی نہیں

ملیالم یہودی کوچی کے یہود کی روایتی زبان ہے (جنہیں مالابار یہودی بھی کہا جاتا ہے) جن کا تعلق کیرلہ جنوبی بھارت  سے ہے ، آج کل یہ زبان چند درجن  لوگ اسرائیل میں بولتے ہیں اور شاید 25 سے بھی کم بھارت میں۔

یہودی-ملیالم واحد  ڈراوڑی یہودی زبان ہے ۔ (یہودی برادری کی طرف سے باقاعدگی سے بولی جانے والی دوسری واحد ڈراوڑی زبان تیلگو  ہے جو  مشرق وسطی آندھرا پردیش تھوڑے سے نئے نئے یہودیت پر سختی سے عمل کرنے والے یہود بولتے ہیں۔

چونکہ یہ زبان قواعد  یا صرف  کے اعتبار سے دیگر ملیالم بولیوں زیادہ مختلف نہیں، اس لیے عموماً اسے بیشتر ماہرین لسانیات علاحدہ زبان شمار نہیں کرتے، بلکہ ایک بولی یا صرف کسی اور زبان کی مختلف حالت تصور کی جاتی ہے۔ مالایالم یہودی زبان کی دیگر یہودی زبانوں یہودی ہسپانوی ، یہودی عربی اور یدش کے ساتھ عام علامات اور خصوصیات یکساں ہیں۔ مثال کے طور پر عبرانی سے ملیالم لفظ بہ لفظ ترجمہ، قدیم مالایالم خصوصیات، عبرانی مستعار الفاظ کی بنیاد پر ڈراوڑ فعل اور اسم ساخت اور مخصوص محاوروں کا  استعمال  اور ان  سے  جڑے  عبرانی اجزا۔  زبان کی تغیر پہ طویل مدتی علمیت کی کمی کی وجہ، اس زبان کا علاحدہ سے کوئی لقب (اگر اسی طرح سے جانچنا  ہے تو ) نہیں، چہ جائیکہ اس کا اپنا مجموعہ ضوابط ہو  (مزيد دیکھیں SIL اور آئی ایس او 639

بہت سی یہودی زبانوں کے برعکس، مالایالم یہودی زبان عبرانی حروف تہجی  کا استعمال کرتے ہوئے نہیں لکھی جاتی۔ تاہم اکثر یہودی زبانوں کی طرح یہ زبان بھی بڑی تعداد میں عبرانی سے مستعار لئے گئے الفاظ پر مشتمل ہے ، جو باقاعدگی سے ، ملیالم رسم الخط کو استعمال کرکے جہاں تک ممکن ہو نقل حرفی (دوسری زبان کے الفاظ میں لکھنا) کی جاتی ہے۔ دیگر بہت سی یہودی زبانوں کی طرح،  مالایالم یہودی زبان بھی لغوی، صوتی  اور رسم الخط کے بڑی تعداد کے متروک الفاظ   پر مشتمل ہے۔ اس معاملے میں ان دونوں سے قبل جب مالایالم مکمل طور پر تامل سے جدا ہو گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]