برنرڈ-ہنری لیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bernard-Henri Lévy
(فرانسیسی میں: Bernard-Henri Lévy ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Bernard-Henri Lévy in 2011

معلومات شخصیت
پیدائش (1948-11-05) 5 نومبر 1948 (عمر 75 برس)
Béni Saf, فرانسیسی الجزائر
شہریت فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی École Normale Supérieure
استاذ ژاک دریدا ،  لوئی التھیوز   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  صحافی ،  ناول نگار ،  کاروباری شخصیت ،  اداکار ،  فلم ساز ،  ناشر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [2]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر آندرے مالغو ،  ژاں پال سارتر   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برنرڈ-ہنری لیوی ایک فرانسیسی عوامی دانشور، ذرائع ابلاغ کی شخصیت اور مصنف ہیں۔ وہ عوام میں اس درجے اور اس حد تک مقبول ہیں کہ فرانسیسی کے تین حروف بی، ایچ اور ایل کا یک جا استعمال عوام کو اس بات سے آگاہ کر دیتا ہے کہ یہ اشارہ کس کی جانب ہے۔

عظیم انکشافات[ترمیم]

بہت سارے معروف انکشافات میں برنرڈ-ہنری لیوی کا یہ دعوٰی بھی ہے کہ امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو اس لیے اغواء اور قتل کیا گیا کیونکہ انھیں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد رچرڈ ریڈ اور پاکستانی خفیہ اداروں کے مابین رابطوں کا علم ہو گیا تھا۔[3]

اسی طرح معمر قذافی کے بارے نیٹو کی فوجی مداخلت کے لیے ان کی مہم کے بارے میں ان یہ کہنا تھا کہ کرنل قذافی نے جنگ کی منصوبہ بندی کی اور اس کو مسلط کیا تھا میں نے تو صرف نیٹو کی مداخلت کی حمایت کی تھی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/0xbdhz6j4rcz2s1 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11912838f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. BBC Urdu | News | 030424_daniel_bernard_si.shtmltest[مردہ ربط]
  4. tags - صفحہ اول