عندلیب عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عندلیب عباس
مناصب
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت از
20 جنوری 2023 
حلقہ انتخاب خواتین کے لیے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کالم نگار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عندلیب عباس پاکستانی سیاست دان اور کنسلٹنٹ ہیں۔[1]

خدمت خلق[ترمیم]

عندلیب عباس تھیلسیمیا سوسائٹی پاکستان کی نائب صدر ہیں۔[2]

سیاسی زندگی[ترمیم]

عندلیب عباس پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن ہیں، جو ایوان بالا پاکستان انتخابات، 2018ء کے لیے پی ٹی آئی کی طرف سے امیدوار تھیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://dailytimes.com.pk/search/test/%C2%A0/464/Andleeb%20Abbas
  2. "Thalassaemia Pakistan"۔ Thalassaemia.org.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (20 فروری 2018)۔ "List of Senate candidates from Punjab"۔ DAWN.COM۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]