خیال زمان اورکزئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیال زمان اورکزئی
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2022ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خیال زمان اورکزئی پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔16 (NA-16 (Hangu))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018