انعام الحق اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انعام الحق اعوان ایک صحافی،کالم نگار،بلاگراورسوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں،آن لائن وائس آف پاکستان نیوزویب کے ایڈیٹرانچیف اورروزنامہ میٹروواچ اسلام آباد میں اسسٹنٹ ایڈیٹرہیں،1998ءمیں حالات حاضرہ پرکالم نویسی کاآغازکیا اورپھرمختلف قومی اخبارات میں پس آئینہ کے عنوان سے کالم لکھنے کاسلسلہ شروع ہواجوتاحال جاری ہے،سوشل میڈیاپربھی متحرک ہیں