اسرائیلیوں کی فہرست
سانچہ:Israeli people یہ قابل ذکر اسرائیلیوں کی فہرست ہے۔
تحقیق[ترمیم]
حیاتیات اور طب[ترمیم]
- آرون چیکونور اور اورامہ – نوبل انعام برائے کیمیا (2004ء)
- ادا یوناتھ – نوبل انعام برائے کیمیا (ء2009)
ریاضی[ترمیم]
- رابرٹ اومن – ریاضی دان نظریہ بازی; نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2005ء)
فلسفہ[ترمیم]
طبیعیات اور کیمیا[ترمیم]
- مائیکل لیوٹ – کیمیا میں نوبل انعام (2011ء)
- ڈان سیکٹ مین – طبیعیات میں وولف انعام (1999ء)، کیمیا میں نوبل انعام (2013ء)
- اریا وارشل – نوبل انعام برائے کیمیا (2013ء)
سماجی سائنس[ترمیم]
کھیل[ترمیم]
ٹینس[ترمیم]
دیگر[ترمیم]
تفریح[ترمیم]
فلم، ٹی وی، ریڈیو[ترمیم]
- نتعلی پورٹ مین – اداکارہ
مصنف[ترمیم]
- سیمویل یوسف اگنون – مصنف، نوبل انعام برائے ادب (1966ء)
عسکریہ[ترمیم]
- ایلی کوہن – جاسوس
- موشے دایان – عسکری رہنما
- ایلان رامون – خلا باز کولمبیا پرواز ایس ٹی ایس-107
سیاست دان[ترمیم]
- ایہود باراک – وزیر اعظم (1999–01)
- مناخم بیگن – وزیر اعظم (1977–83); نوبل امن انعام (1978ء)
- داوید بن گوریون – پہلا وزیر اعظم اسرائیل (1948–54, 1955–63)
- لیوی اشکول – وزیر اعظم (1963–69)
- گولڈا مئیر – وزیر اعظم (1969–74)
- بنیامین نیتن یاہو – وزیر اعظم (1996–99)، (2009–); لیکد پارٹی چیرمین
- ایہود اولمرت – وزیر اعظم (2006–09); یروشل مکا سابقہ میئر
- شمعون پیریز – صدر اسرائیل (2007–2014); وزیر اعظم (1984–86, 1995–96); نوبل امن انعام (1994ء)
- اسحاق رابین – وزیر اعظم (1974–77, 1992–95); نوبل امن انعام (1994) (مقتول نومبر 1995ء)
- ریوین ریولین – صدر اسرائیل
- اسحاق شامیر – وزیر اعظم (1983–84, 1986–92)
- موشے شاریت – وزیر اعظم (1954–55)
- آرئیل شارون – وزیر اعظم (2001–06)
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]