حلیم شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلیم شاہ
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیRight-handed batsman (RHB)
گیند بازیRight arm off break
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ
میچ 40 25
رنز بنائے 1482 448
بیٹنگ اوسط 25.55 23.57
100s/50s 2/7 0/0
ٹاپ اسکور 161* 41*
گیندیں کرائیں 294 42
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 N/A
بہترین بولنگ 0/2 0/6
کیچ/سٹمپ 26/- 8/-
ماخذ: CricketArchive

سید عبد الحلیم شاہ[1][2][3] (پیدائش: 1 جنوری 1973) ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگلہ دیش کے درجہ اول اور لسٹ اے درجے کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ سنہ 1980ء میں انڈر 19 میں وہ بنگلہ دیش کے نمایاں کھلاڑی تھے۔

سنہ 2000/01 میں وہ پہلی مرتبہ فرسٹ کلاس میں کھیلے۔ پھر انھوں نے ڈھاکہ ڈیوزن کے لیے بھی کھیلا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  2. "Halim Shah"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  3. "Halim Shah"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018