چودھری حامد حمید
چودھری حامد حمید | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مارچ 1972ء (52 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
چودھری حامد حمید پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔66 (NA-66 (Sargodha-III))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1972ء کی پیدائشیں
- 2 مارچ کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین