چینج ڈاٹ آرگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چینج ڈاٹ آرگ
Change.org کا لوگو
سنہ 2017ء کے ایک محضر کا اسکرین شاٹ
سائٹ کی قسم
نجی
قیامفروری 7، 2007؛ 17 سال قبل (2007-02-07)
ڈیلاویئر، ریاستہائے متحدہ امریکا
صدر دفاتر
علاقہ خدمتدنیا بھر میں
بانیBen Rattray
کلیدی لوگBen Rattray
(CEO)
Jennifer Dulski
(President and COO))
صنعتانٹرنیٹ
ملازمین300
ویب سائٹchange.org
الیکسا درجہPositive decrease 1,490 (جون 2018)

چینچ ڈاٹ آرگ (انگریزی: Change.org) ایک محضری ویب سائٹ ہے جو امریکی کمپنی چینج ڈاٹ آرگ انکارپوریشن کے زیر اہتمام مصروف عمل ہے۔[1] کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ویب گاہ کے سو ملین سے زائد صارفین[2] ہیں۔ کمپنی کا صدر دفتر سان فرانسسکو، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔[3] اس ویب گاہ کا مقصد دنیا بھر کے عوام کو حکام بالا کے لیے اپنے مسائل و مشکلات پر محضر تیار کرنے اور انھیں پیش کرنے کی آسانی فراہم کرنا ہے۔[4] ورجن امریکا،[5] ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن سوسائٹی جیسے ادارے اس ویب گاہ کا تعاون کرتے اور اپنے محضر کی تشہیر کرتے ہیں۔[6] چینچ ڈاٹ آرگ کا مشن اس کے اپنے الفاظ میں کچھ یوں ہے: "عوام جس تبدیلی کے خواہش مند ہیں انھیں خود اس تبدیلی کو لانے کے لیے آگے بڑھانا۔"[7] چنانچہ اس ویب گاہ پر عوام کی جانب سے جو محضر پیش کیے جاتے ہیں ان میں اقتصادی و فوجداری انصاف، انسانی حقوق، تعلیم، ماحولیات کا تحفظ، حقوق حیوانات، صحت اور محفوظ غذا جیسے موضوعات خاصے مقبول ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Change.org"۔ B Corporation۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016 
  2. "Change.Org Social Platform Hits 100 Million Users"۔ Change.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
  3. "Ben Rattray and Change.org"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Change.org gets $25 million from big names"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Virgin America found brand advocates to enter a new market" (PDF)۔ 01 فروری 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018 
  6. Jonathan Alter۔ "For Change.org, a Better World Is Clicks Away"۔ Bloomberg۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018 
  7. Christina Farr (17 May 2013)۔ "Change.org CEO shows how coral should get her tits out change the face of health care (Q&A)"۔ VentureBeat۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]