بجکانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بجکانی ایک پاکستانی بلوچ قبیلہ ہے،پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع یعقوب آباد، کشمور، کندھکوٹ، سکھر، حیدرآباد اور کراچی میں اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں بھی آباد ہیں۔ بجکانی قبیلہ باجک کے نام سے نامزد ہے۔ اس قبیلے کا سردار کرمپور سندھ کے بجرانی قبیلے میں سے ہے.