ہارا کاری (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہارا کاری عمران سیریز کا ناول ہے۔

ناول: ہارا کاری

مصنف: مظہر کلیم ایم اے

مظہر کلیم ایم اے صاحب کے شاہکار ناولوں

میں ہمیشہ ٹاپ پر رہنے والا ناول...

اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں جو دشمن عمران کے مد مقابل تھا..

اس کے جنون اور اور دلیری کا یقیناً عمران کو اندازہ نہیں تھا...

اس بار عمران واقعی بہت جا رہانہ مزاج

لوگوں کے مقابل تھا...

عمران کی ریڈی میڈ کھوپڑی  کام کرنا بند ہوگی...

مظہر کلیم ایم اے صاحب کا مشہور زمانہ ناول

" باساشی"

میں جب باچان کی ایجنٹ کو شکست ہوئی.

تو ان لوگوں نے اپنے پچھلے تلخ تجربے

سے بہت کچھ سیکھا...

اور اس بار عمران کا دشمن کے خلاف

لائن آف ایکشن کو سامنے رکھ کر

ایک نئی تنظیم بنائی گئی..

جو عمران کے ہر داو پیچ کو جانتی تھی...

جس کا تجربہ تب ہوا

جب عمران نے ایک مجرم کی انگلیاں، نتھنے کان کاٹ دیے....

مگر اس نے موت کو گلے لگانا گوارا کیا مگر

عمران کو کچھ نا بتایا...☠️

ہارا کاری تنظیم کی کامیابی کی وجہ ہی یہی تھی

کہ یہ لوگ موت کو گلے لگا لیتے

مگر اپنا راز کسی کو نا دیتے...

دشمن کی اس چال کو سمجھتے ہوئے

عمران نے ٹائیگر کو مجرم تنظیم ہاراکاری

میں شامل ہونے کا کہا...

جو ٹائیگر کے لیے موت اور زندگی کا کھیل ثابت ہوئی. تنظیم میں شامل ہونے کے لیے ٹائیگر کو جو جو کرنا پڑا وہ انتہائی دلچسپ حیران کن ہے..

اس ناول میں ٹائیگر کی ٹریننگ اور تربیت جو عمران نے کی تھی اس کا ٹیسٹ بھی ہو گیا کیونکہ ٹائیگر کو بہت کٹھن امتحان سے گذرنا پڑا...

اس ناول میں بہت زیادہ twist ہیں...

جن لوگوں نے ابھی تک نہیں پڑھا اج ہی شروع کر دیں..

ہے۔