کتے کا گوشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویتنام میں گوشت کے لیے قربان کیے گئے کتے

کتے کے گوشت سے مراد وہ لحم اور دیگر اجزاء جو کسی کتے سے مل سکتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے کتے کے گوشت کو بطور غذا دنیا کے کئی حصوں میں استعمال کیا گیا ہے۔[1] اکیسویں صدی میں زیادہ تر کتے کا گوشت چین،[2] جنوبی کوریا،[3] ویتنام،[4] اور نائجیریا[5][6] میں ہوتا ہے۔ یہ گوشت دنیا کے کئی اور حصوں میں بھی یا تو کھایا جاتا ہے یا پھر اس کا کھانا قانونًا جائز ہے۔ کچھ ممالک میں کتوں کے گوشت کے کھانے کو ان کے روایتی، رسم و رواج سے جڑے یا روز مرہ کے پکوان کا حصہ سمجھا جاتا ہے، جب کہ کچھ اور تہذیبوں میں کتے کے گوشت کو حرام سمجھا جاتا ہے، اگر چیکہ ان میں سے کچھ جگہوں پر ماضی میں کتے کا گوشت کھایا جاتا تھا۔[7][8] یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2014ء میں دنیا بھر میں 25 ملین کتے سال بھر میں انسانوں کی جانب سے کھائے گئے تھے۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Calvin W. Schwabe (1979)۔ Unmentionable cuisine۔ University of Virginia Press۔ صفحہ: 168۔ ISBN 978-0-8139-1162-5۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018 
  2. Rupert Wingfield-Hayes (29 June 2002)۔ "China's taste for the exotic"۔ BBC News۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2007 
  3. Anthony L. Podberscek (2009)۔ "Good to Pet and Eat: The Keeping and Consuming of Dogs and in South Korea" (PDF)۔ Journal of Social Issues۔ 65 (3): 622۔ doi:10.1111/j.1540-4560.2009.01616.x۔ 19 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ Dog meat is eaten nationwide and all year round, although it is most commonly eaten during summer, especially on the (supposedly) three hottest days.  "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 19 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018 
  4. "Vietnam's dog meat tradition"۔ BBC News۔ 31 December 2001۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2007 
  5. Senan Murray (2007-03-06)۔ "Dog's dinners prove popular in Nigeria"۔ BBC News۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2006 
  6. Willy Volk (مارچ 7، 2007)۔ ""Man bites dog": Dining on dog meat in Nigeria"۔ gadling.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018 
  7. "Dachshunds Are Tenderer"۔ Time Magazine۔ نومبر 25، 1940۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2008 
  8. Douglas Mawson۔ "The Home of the Blizzard"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018 
  9. Czajkowski, C. (2014)۔ "Dog meat trade in South Korea: A report on the current state of the trade and efforts to eliminate it"۔ Animal Law۔ 21: 29–151۔ 11 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018