زی سلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زی سلام
ملکبھارت
نیٹ ورکزی میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ
ہیڈ کوارٹرنئی دہلی، بھارت
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکEssel Group

زی سلام (انگریزی: Zee Salaam) بھارت کا ایک سیٹیلائٹ خبر رساں اردو چینل ہے جو زی میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ کی زیر ملکیت اور زیر انتظام ہے۔ اس چینل کا آغاز فروری 2010ء میں ہوا۔ اردو اور ہندی دونوں زبانوں میں پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ ابتدا میں اسے ایک اسلامی چینل کی حیثیت سے شروع کیا گیا تھا لیکن سنہ 2014ء سے اس پر غیر اسلامی پروگرام بھی نشر ہونے لگے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]