طیفا ان ٹربل
طیفا اِن ٹربل | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
انگریزی | Teefa in Trouble |
ہدایت کار | حسن رحیم |
پروڈیوسر | علی ظفر |
تحریر | علی ظفر احسن رحیم دانیال ظفر |
ستارے | علی ظفر مایا علی |
موسیقی | علی ظفر شانی ارشد (اسکور) |
سنیماگرافی | زین حلیم |
ایڈیٹر | احسن رحیم طہ علی |
پروڈکشن کمپنی | لائٹنگیل پروڈکشنز |
تقسیم کار | مانڈوی انٹرٹینمنٹ جیو فلمز یش راج فلمز |
تاریخ نمائش |
|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو انگریزی |
بجٹ | 17 کروڑ [1] |
باکس آفس | 40.03 کروڑ |
طیفا اِن ٹربل ٢٠١٨ء کی ایک پاکستانی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم ہے۔[2] فلم کے ڈائریکٹر احسن رحٰیم ہیں جو یوفون کے مزاح بھرے کمرشل ایڈ اور پاکستانی پاپ سانگ کے فلمی انداز کے وڈیو بنانے کے حوالے سے معروف ہیں۔ یہ اُن کی پہلی فیچر فلم ہے۔ فلم اندرون شہر لاہور اور پولینڈ میں فلمائی گئی ہے۔ علی ظفر کا کردار ایک غریب اور متوسط طبقے کے لاہوری شخص کا ہے۔ فلم کے ڈائیلاگ بھی علی ظفر نے لکھے ہیں۔ احسن رحیم اور جواد بشیر کا پہلا مشہور سانگ ڈاکٹر بلا (مجھے تم سے ہو گیا ہے پیار اب کیا کرو) کو بھی اس فلم میں بیک گراؤنڈ سانگ میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Maliha Rehman (7 April 2018)۔ "I thought PSL was a great way of promoting Teefa In Trouble, says Ali Zafar"۔ DAWN Images۔ 7 April 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2018
- ↑ ویکیپیڈیا صارفین، «Teefa in Trouble»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔
زمرہ جات:
- 2018ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- 2018ء کی پاکستانی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- بنکاک میں عکس بند فلمیں
- پاکستانی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- پنجابی زبان کی فلمیں
- جیو فلمز کی فلمیں
- کمپیوٹر سے تخلیق شدہ تصاویر پر مبنی فلمیں
- لاہور میں بنائی گئی فلمیں
- لاہور میں فلم سیٹ
- 2018ء کی مزاحیہ فلمیں
- مصالحہ فلمیں
- متعدد اللسانی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- پنجابی زبان کی پاکستانی فلمیں
- پاکستانی کثیر لسانی فلمیں