وسطی آئرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسطی آئرش
Middle Irish
Gaoidhealg
تلفظ[ˈɡəiðeɫɡ]
مقامی جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، آئل آف مین
دورCirca 900-1200
ابتدائی شکل
لاطینی رسم الخط (گیلک حروف تہجی)
زبان رموز
آیزو 639-2mga
آیزو 639-3mga
گلوٹولاگکوئی نہیں

وسطی آئرش (انگریزی: Middle Irish) (کبھی کبھار وسطی گیلک (Middle Gaelic) بھی کہا جاتا ہے[1]، (آئرستانی: An Mheán-Ghaeilge)‏[2]) ایک گویڈیلک زبان ہے جو جزیرہ آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئل آف مین میں تقریباً 900-1200 عیسوی میں بولی جاتی تھی۔ یہ قدیم انگریزی اور انتدائی وسطی انگریزی کی ہم عصر زبان ہے۔ جدید گیلک زبانیں آئرش، اسکاٹش گیلک اور مینکس وسطی آئرش سے ہی نکلی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Josh Mittleman۔ "Concerning the name Deirdre"۔ Medieval Scotland۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2013۔ Early Gaelic (a.k.a. Old Irish) is the form of Gaelic used in Ireland and parts of Scotland from roughly 600–900 AD. Middle Gaelic (a.k.a. Middle Irish) was used from roughly 900–1200 AD, while Common Classical Gaelic (a.k.a. Early Modern Irish, Common Literary Gaelic, etc.) was used from roughly 1200–1700 AD 
  2. https://www.uni-due.de/DI/DI_Middle_Irish.htm