عبد الاکبر چترالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الاکبر چترالی
قومی اسمبلی پاکستان کا منتخب رکن
معلومات شخصیت
جماعت جماعت اسلامی پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الاکبر چترالی (انگریزی: Abdul Akbar Chitrali) ایک پاکستانی سیاست دان جوچترال کے حلقے NA-1سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ ان کا تعلق جماعت اسلامی پاکستان سے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]