این اے-56 (راولپنڈی-5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔ 60 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔56 (راولپنڈی-5)
NA-56 Rawalpindi-V
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہRawalpindi city area of Rawalpindi District
ووٹر523,733 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-55 Rawalpindi-VI

حلقہ این اے۔56 (راولپنڈی-5) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

NA-56 Rawalpindi-V (این اے-56، راولپنڈی-5) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ محمد حنيف عباسى قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [4][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
عمران خان پاکستان تحریک انصاف 80425
محمد حنیف عباسی پاکستان مسلم لیگ (ن) 67167
رضا احمد شاہ جماعت اسلامی پاکستان 6456

پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے 23909 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-54"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]