این اے۔245 (کراچی غربی۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔245 کراچی غربی۔II
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہکراچی کے ضلع غربی کے اورنگی ٹاؤن، منگھوپیر ٹاؤن (جزوی) اور مومن آباد ٹاؤن (جزوی) کے علاقے۔
ووٹر375,285 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔250 کراچی غربی۔III

(2018)
این اے۔240 کراچی۔II

(2002 سے 2013)

این اے۔245 کراچی غربی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے.[2] یہ کراچی ضلع غربی کے اورنگی ٹاؤن، منگھوپیر ٹاؤن (جزوی) اور مومن آباد (جزوی) کے علاقوں پر مشتمل ہے۔

حدود[ترمیم]

اس حلقے میں کراچی کے ضلع غربی کا اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 8،7،6،1، داتا نگر، قطر موڑ، کٹی پہاڑی، اقبال گوٹھ، بلوچ گوٹھ، پختون آباد، نیو میانوالی کالونی اور منگھوپیر (جزوی) کے علاقے شامل ہیں۔

انتخابات سنہ 2008ء[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

خواجہ سہیل منصور نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات سنہ 2013ء[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

نتیجہ [5][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
سہیل منصور خواجہ متحدہ قومی موومنٹ 87804
ناز بلوچ پاکستان تحریک انصاف 21094
عابد حسین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 19360

متحدہ قومی موومنٹ کے سہیل منصور خواجہ نے 87804 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات سنہ 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو منعقد ہوئے۔

عام انتخابات 2018: این اے۔250 کراچی غربی۔III

امیدوار جماعت ووٹ
عطاء اللہ نیازی پاکستان تحریک انصاف 36,049
فیاض قائمخانی متحدہ قومی موومنٹ 29,086
علی احمد پاکستان پیپلز پارٹی 24,690
حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان 22,629
سید کاشف علی شاہ تحریک لبیک پاکستان 13,496
شاہی سید عوامی نیشنل پارٹی 11,385

پاکستان تحریک انصاف کے عطاء اللہ نیازی نے 36,049 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات سنہ 2024ء[ترمیم]

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013